سلیم سافی کی پروگرام  جرگہ میں ڈیرن سیمی کی   خوبصورت باتیں



 سلیم سافی کی الجھے ہوئ سوالو ں کا انتہائ  مھارت کے ساتھ  جوابات دی۔ جس میں چند سوالوں  اور جوابو ں کو آپ لوگو 


کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں


سلیم سافی نے  ڈیرن سیمی سے پوچھا کہ آپ کو  پاکستان  میں کون سا شہر   اور کون سا خوراک  پسند 1آیا

تو جواب میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ مجھے کا بلی پلاؤ  اور شہروں میں لاہور پسند   اور اچھا لگا ۔

2ٌٌ"سلیم صافی نے عمران خان کے بارے میں پوچھا۔کہ  وہ کیسا لیڈر ہے ۔

ڈیرن سیمی  عمران خان کی تعریف  کرتے ہوئ کہا کہ وہ ایک بہترین  لیڈر ہے سلیم سافی نے سیمی  کی بات کاٹتے  ہوے کہا کہ کیا ہر کھلا ڑی    کو اور آپ کو کبھی موقع ملا تو  سیاست  میں آئنگے تو ڈیرن سیمی  نے کہا کہ میری ماں نے مجھے کہا کہ میں تمھے کبھی بھی سیاست  میں  جانے نہی دونگی۔

Comments